بھارت کی سی آرپی فورس پر ایک اور حملہ، بڑا جانی نقصان ، ہندوستان میں صف ماتم بچھ گیا

19  مارچ‬‮  2019

چھتیس گڑھ(سی پی پی ) بھارت کی سی آر پی  فورس پر ایک اور حملہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوج ہلاک، جبکہ 5 زخمی ہوئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ملٹری فورس سی آر پی پر بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں حملہ کیا گیا۔ حملے کے دوران سی آر پی ایف کے کئی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملہ چھتیس گڑھ کے باغیوں کی جانب سے

اس وقت کیا گیا جب بھارتی ملٹری فورس سی آر پی ایف کے اہلکار گشت میں مصروف تھے۔اس دوران پہلے ایک ریمورٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا گیا، جبکہ بعد ازاں مسلسل فائرنگ سے حملہ کیا گیا۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا، جبکہ 5 زخمی ہوئے۔بھارتی فوج پر حملہ کرنے والے باغی اس کاروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی ملٹری فورس سی آر پی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…