پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

جاپان کی شہریت رکھنے والی خاتون سے ساڑھے تین کروڑ بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،افسوسناک انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جاپان کی شہریت رکھنے والی خاتون سے ساڑھے تین کروڑ بھتہ لینے کے الزام میں گرفتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے بھتہ کے الزام میں گرفتار ملزم عبدالغفور کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت کی ۔ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی میں بھتہ اور دہشتگردی کی خصوصی دفعات

کے تحت مقدمہ درج ہے ۔ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پولیس جسمانی ریمانڈ میں ملزم سے برآمدگی نہیں کر سکی۔مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعہ فعال نہیں کرتی ۔ استدعاہے کہ عدالت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کرے ۔مدعیہ کے وکیل نے کہا کہ ملزم سے تفتیش اور ساڑھے 3 کروڑ روپے کی برآمدگی کے لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…