جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)سوشل ویڈیو کریئیٹنگ اور شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر ویڈیو بنانے کے دوران دوست کی جانب سے چلائی گئی گولی لگنے سے 19 سالہ بھارتی نوجوان ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے معروف انڈیا گیٹ کے قریب ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران دوست کی جانب سے… Continue 23reading بھارت ،ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان ہلاک

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

کرائسٹ (این این آئی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جس طرح انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا اس کے باعث عالمی سطح پر ان کا انتہائی مثبت تاثر ابھرا جبکہ عوامی سطح پر بھی ان کی پذیرائی میں بھرپور اضافہ ہوا جس کا اندازہ حالیہ سروے سے لگایا… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعدنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت بڑھ کرکتنے فیصد ہو گئی، حالیہ سروے رپورٹ جاری

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

ریاض (این این آئی)امریکا میں متعیّن سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سعودی دارالحکومت الریاض میں الیمامہ شاہی محل میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر آسٹریا ،… Continue 23reading امریکا میں سعودی عرب کی نئی سفیر شہزادی ریما بنت بندر کی حلف برداری

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قرار داد غیر ضروری اور آئینی اختیارات کمزور کرنے کی خطرناک کوشش ہے، امریکی فوج عرب ممالک میں صرف انسداد دہشت گردی آپریشن کرتی ہے۔امریکی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ نے یمن جنگ سے نکلنے کی قرار داد ویٹو کردی

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں امن مذاکرات کے فروغ کے لیے مختلف اتحادی ممالک کے طویل دورے کے حوالے سے واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ دی۔امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہم امریکی تاریخ کی سب… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کی افغان امن عمل پر ٹرمپ انتظامیہ کو بریفنگ

بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مدرسے کی مقتول طالبہ نصرت جہاں کے والدین سے ملاقات میں مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔شیخ حسینہ نے یقین دلایا… Continue 23reading بنگلہ دیش : مدرسے کی 18سالہ طالبہ قتل کا معمہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے خواتین کو عبادت گاہوں پر جانے سے روکنے کی ملکی روایت کو ختم کرتے ہوئے انہیں مسجدوں میں جانے کی اجازت دینے کی مسلمان جوڑے کی استدعا پر غور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ بھارت میں مسلمان خواتین کا مسجدوں میں داخلہ ممنوع ہے تاہم چند مسجدوں… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ کا خواتین کو مساجد میں عبادت کی اجازت دینے کی استدعا پر غورکرنے کا فیصلہ

نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

datetime 16  اپریل‬‮  2019

نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

احمد آباد(آن لائن) سابق کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو… Continue 23reading نریندرا مودی جھوٹے شخص ہیں اور لمبی لمبی پھینکنے میں نمبر ون ہیں،نوجوت سنگھ سدھونے کھری کھری سنادیں

دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) مسجد اقصی کے ایک حصے المصلی المروانی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ نے 2 گھنٹے میں قابو پالیا۔حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت کے کچھ حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ عمارت کے اس حصے کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا… Continue 23reading دنیا کی دو بڑی تاریخی عمارات آگ کی لپیٹ میں،بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اورپیرس میں تاریخی چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آتشزدگی،مسجد معجزانہ طورپر محفوظ،چرچ مکمل تباہ ہوگیا