جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

افغانستان : مختلف حادثات میں 15افراد ہلاک ،16زخمی

datetime 7  جنوری‬‮  2019

افغانستان : مختلف حادثات میں 15افراد ہلاک ،16زخمی

کابل(آئی این پی/شِنہوا)افغانستان میں مختلف حادثات اور جھڑپوں کے دوران 15افراد ہلاک جبکہ 16زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق افغان حکام کے مطابق کان حادثے میں7افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ13افراد کو مقامی افراد نے بچایا۔گورنر بدخشاں کے ترجمان نیک محمد نظری کے مطابق مقامی افراد کئی دہائیوں سے اس کاروبار میں ملوث ہیں اور ان پر… Continue 23reading افغانستان : مختلف حادثات میں 15افراد ہلاک ،16زخمی

ملائیشیا کے بادشاہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تخت سے دستبردارہوگئے،کھیلوں کے شوقین بادشاہ کی ماسکو کی سابق حسینہ سے شادی کی خبریں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ملائیشیا کے بادشاہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تخت سے دستبردارہوگئے،کھیلوں کے شوقین بادشاہ کی ماسکو کی سابق حسینہ سے شادی کی خبریں، حیرت انگیز انکشافات

کوالالمپور(آئی این پی) ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تخت سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 1957 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا کے بادشاہ عہدے سے دستبردار ہوئے ہیں۔سلطان محمد پنجم کا اقدام… Continue 23reading ملائیشیا کے بادشاہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تخت سے دستبردارہوگئے،کھیلوں کے شوقین بادشاہ کی ماسکو کی سابق حسینہ سے شادی کی خبریں، حیرت انگیز انکشافات

ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

کابل(آئی این پی ) افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں جنگ، جھڑپوں اور دہشت گردی کے واقعات میں کمی واقع ہو گی۔ افغان میڈیا کے… Continue 23reading ہمارے ملک سے نکل جاؤ،طالبان کے بعد افغان اراکین پارلیمنٹ بھی امریکی افواج پر برس پڑے،بڑا مطالبہ کردیا

افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2019

افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ میں امریکا کی مداخلت پر نظر ثانی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے فوج کے انخلا کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر غور کر رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں 3 ہزار امریکی فوجیوں کو واپس… Continue 23reading افغانستان سے فوج کی واپسی،امریکہ نے تصدیق کردی،حیرت انگیز اعلان

اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2019

اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض(این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2376215غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے یہ اعدادوشمار مہم کے آغاز سے لیکر 27ربیع الثانی 1440ھ تک گرفتار کئے جانے والوں کے حوالے سے بتائے ہیں،قانون نافذ… Continue 23reading اقامہ اورلیبر قوانین کی خلاف ورزی،سعودی عرب میں 23لاکھ غیر قانونی تارکین گرفتار

شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس شام سے فوج کے مکمل انخلاء کا کوئی ٹائم فریم نہیں تاہم امریکی فوج شام میں غیر معینہ مدت کے لیے قیام نہیں کرے گی۔ امریکا کی طرف سے فوج کے انخلاء سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ… Continue 23reading شام سے فوج کے انخلاء کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے،امریکا

سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت اب سعودی خواتین اپنی ہی طلاق سے لاعلم نہیں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ قانون نافذ کیا جا رہا ہے اور اس کے تحت عدالتیں خواتین کو ان کی طلاق سے متعلق فیصلے کے بارے میں انھیں موبائل… Continue 23reading سعودی خواتین کوطلاق کا فیصلہ موبائل پر بھیجا جائیگا،نیاقانون نافذ کردیاگیا

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

datetime 6  جنوری‬‮  2019

امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

قاہرہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ تین موضوعات امریکا، اسرائیل اور اخوان المسلمون فلسطینی قوم کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ میں اپنی زندگی کا خاتمہ ایک خائن کے طورپر نہیں کرنا چاہتا۔عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں صحافیوں اور دانشورں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدرعباس نے… Continue 23reading امریکا، اسرائیل اور اخوان فلسطینیوں کے لیے مسئلہ ہیں : محمود عباس

الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتھس باغیوں کے زیر قبضہ شہر صنعاء پہنچ گئے ۔ اس دورے کے دوران گریفتھس صنعاء میں امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس خانہ جنگی کی وجہ سے دس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading الحدیدہ میں قیام امن کے لیے یمنی مندوب مارٹن گریفتھس صنعا ء پہنچ گئے