امریکی کانگریس میں سر ڈھانپنے کی 181سالہ قدیم پابندی ختم ،پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی ختم کر دی گئی۔امریکی کانگریس کے نئے نمائندگان نے 1837 میں لگنے والی اس پابندی کو ختم کر دیا، 181 سال میں پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی۔گزشتہ روزامریکا کے وسط مدتی انتخابات میں… Continue 23reading امریکی کانگریس میں سر ڈھانپنے کی 181سالہ قدیم پابندی ختم ،پہلی بار خواتین با حجاب ہو کر ایوان میں آسکیں گی