جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2019

اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرتا ہے تو بھارت پورا ساتھ دے گا ۔ یقین ہے کہ دونو ں ملک مل کر اس خطرے کا کامیابی سے مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں دہشتگردی کے بڑھتے… Continue 23reading اگر پاکستان یہ کام کرے تو ہم اس کا ساتھ دیں گے،بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ نے مشروط پیشکش کردی

افغانستان میں امن کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا،طالبان نے امریکہ سے مذاکرات سے انکارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2019

افغانستان میں امن کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا،طالبان نے امریکہ سے مذاکرات سے انکارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

پیرس/واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ کی افغانستان میں امن کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔ طالبان نے آ ج ہونے والے مذاکرات سے انکارکرتے ہوئے ایجنڈے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ منگل کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور آج بروز… Continue 23reading افغانستان میں امن کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا،طالبان نے امریکہ سے مذاکرات سے انکارکردیا،دھماکہ خیز اعلان

ناروے کے وزیراعظم نے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2019

ناروے کے وزیراعظم نے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

نئی دلی(این این آئی)ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سوُل برگ نے کہا ہے کہ ناروے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایرنا سوُل برگ نے این ڈی ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ تنازعہ کشمیر کاکوئی فوجی حل… Continue 23reading ناروے کے وزیراعظم نے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت اور پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

اقوام متحدہ کی ٹیم کو الحدیدہ میں داخلے کے لیے ہرممکن سہولت دی : عرب اتحاد

datetime 8  جنوری‬‮  2019

اقوام متحدہ کی ٹیم کو الحدیدہ میں داخلے کے لیے ہرممکن سہولت دی : عرب اتحاد

صنعا(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں داخلے کے لیے اقوام متحدہ کی ٹیم کو ہرممکن سہولت مہیا کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading اقوام متحدہ کی ٹیم کو الحدیدہ میں داخلے کے لیے ہرممکن سہولت دی : عرب اتحاد

طالبان کا دومختلف مقامات پر حملوں میں 34افغان پولیس اہلکارہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2019

طالبان کا دومختلف مقامات پر حملوں میں 34افغان پولیس اہلکارہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل(این این آئی)افغان حکام نے کہاہے کہ شدت پسند گروپ طالبان کے سیکیورٹی مراکز پرحملوں میں پولیس اہلکاروں اور حکومت کے حامی جنگجوؤں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ لڑائی میں 15 طالبان جنگجو بھی ہلاک اور دس زخمی ہوئے،دوسری جانب طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے… Continue 23reading طالبان کا دومختلف مقامات پر حملوں میں 34افغان پولیس اہلکارہلاک کرنے کا دعویٰ

صدرٹرمپ کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے : ترجمان وائٹ ہاؤس

datetime 8  جنوری‬‮  2019

صدرٹرمپ کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے : ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہاؤس کی ترجمان مرسڈیز شلاپ نے کہا ہے کہ صدر کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ صدرٹرمپ کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے وہ اپنے بنیادی مقصد کو واضح کرچکے ہیں اور وہ یہ… Continue 23reading صدرٹرمپ کے مؤقف میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے : ترجمان وائٹ ہاؤس

ترکی سے لیبیا کو اسلحہ کی سپلائی کی سازش ناکام

datetime 8  جنوری‬‮  2019

ترکی سے لیبیا کو اسلحہ کی سپلائی کی سازش ناکام

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں حکام نے کہاہے کہ انہوں نے ترکی سے غیرقانونی طورپر لیبیا میں اسلحہ کی سپلائی کی سازش ناکام بناتے ہوئے اسلحہ اور گولہ بارود سے لدا ایک ٹرک قبضے میں لے لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی حکام کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ترکی… Continue 23reading ترکی سے لیبیا کو اسلحہ کی سپلائی کی سازش ناکام

پیرس : پولیس اہلکار کو مارنے والا سابق قومی باکسر گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2019

پیرس : پولیس اہلکار کو مارنے والا سابق قومی باکسر گرفتار

پیرس/روم (این این آئی )پیرس میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر نے گرفتار دے دی۔دو بار قومی لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن رہنے والے کرسٹوفے ڈیٹنگر نے پیلی جیکٹ مظاہرے جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کیلیے… Continue 23reading پیرس : پولیس اہلکار کو مارنے والا سابق قومی باکسر گرفتار

ترکی ، بحیرہ اسود میں کارگو کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک،سات کو بچالیاگیا

datetime 8  جنوری‬‮  2019

ترکی ، بحیرہ اسود میں کارگو کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک،سات کو بچالیاگیا

انقرہ(این این آئی)ترکی میں بحیرہ اسود میں کارگو کشتی ڈوبنے سے6 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ سات افراد کو امدادی ٹیموں نے بچالیا گیا جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی ہے،غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ترک حکام نے بتایاکہ ترکی کے سمندر میں پاناما کی کارگو کشتی حادثے کا… Continue 23reading ترکی ، بحیرہ اسود میں کارگو کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک،سات کو بچالیاگیا