بھارتی آرمی چیف نے ایل اوسی پر پاک فوج کی طرف سے بھارتی ڈرونز مار گرا ئے جانے کا اعتراف کر لیا
نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے لائن آف کنٹرول پر ڈرون کے ذریعے جاسوسی کرنے اور پاک فوج کی طرف سے ان ڈرونز کو مار گرائے جانے کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے ۔وہ جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف نے ایل اوسی پر پاک فوج کی طرف سے بھارتی ڈرونز مار گرا ئے جانے کا اعتراف کر لیا