امریکہ ہم سے معذرت کرے تو پھر یہ کام کریں گے، ایرانی صدر حسن روحانی کا امریکہ کو دو ٹوک جواب
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اپنا دباؤ ختم کرے اور معذرت کرے تو ہی ایران امریکاکے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہو گا۔ ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے اور اسی طرح کسی ممکنہ جنگ اور اپنے دفاع کے لیے بھی،غیرملکی خبررساں… Continue 23reading امریکہ ہم سے معذرت کرے تو پھر یہ کام کریں گے، ایرانی صدر حسن روحانی کا امریکہ کو دو ٹوک جواب











































