اشرف غنی کے قریبی ساتھی کی امریکا اور طالبان کے مابین مذاکراتی عمل پر شدیدتنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
واشنگٹن (آن لائن )افغان صدر اشرف غنی کے قریبی ساتھی حمد اللہ مہیب نے امریکا اور طالبان کے مابین جاری امن مذاکرات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو میں افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ کسی کو علم نہیں کہ اس مذاکراتی عمل میں کیا ہو… Continue 23reading اشرف غنی کے قریبی ساتھی کی امریکا اور طالبان کے مابین مذاکراتی عمل پر شدیدتنقید،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا