پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

روس اور دیگر ممالک فوجی دستے وینزویلا بھیجنے سے اجتناب کریں، امریکی انتباہ

datetime 30  مارچ‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ روس یا دیگر ممالک وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو کی مدد کے لیے اپنے فوجی دستے وہاں بھیجنے سے اجتناب کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہاکہ ایسی کسی بھی صورت میں امریکا اسے خطے کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ تصور کرے گا۔

اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ دو روسی عسکری طیارے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں اترے تھے، جن میں سو روسی فوجی اور سائبر سکیورٹی اہلکار سوار تھے۔ اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ روس وینزویلا سے نکل جائے جب کہ جمعے کے روز ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے بھی روس کو سخت الفاظ میں خبردار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…