مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں ایک دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ سات دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دھماکہ اس وقت ہواجب فوج کی 12مدراس رجمنٹ کی پارٹی پونچھ کے علاقے دہرا دبسی میں گشت کر رہی تھی۔بھارتی پولیس کے ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے











































