جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انسداد دہشت گردی !کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت نے کونسا گروپ تشکیل دیدیا ، خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار شامل

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے انسداد دہشت گردی کی آڑ میں نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کے نام پر کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت نے مانیٹرنگ گروپ تشکیل دے دیا۔مانیٹرنگ گروپ میں پولیس، خفیہ ایجنسیوں اور تفتیشی اداروں کے اہلکار شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…