ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی معیشت میں بہتری،امریکی ریسرچ ادارہ فیچ سلوشنز نے روپے کی قدر میں بہتری سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)امریکی ریسرچ ادارے فیچ سلوشنز نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل  فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں جلد بہتری آئے گی۔رپورٹ کے مطابق امریکی ریسرچ کے ادارے فیچ سلوشنز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکومت نے گذشتہ ہفتے دو مشکل  فیصلے کئے جس سے پاکستان کی معیشت میں بہت جلد ہی بہتری کا امکان ہے۔

ان دو فیصلوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 7.5 فیصد کمی اور 8 سال میں اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کرکے اسے 12 اعشاریہ 25 فیصد کرنا شامل ہے۔فیچ سلوشنز کے مطابق  شرح سود بڑھانے سے افراط زر میں آنے والے ماہ میں استحکام آئے گا، روپے کی قدر اور درآمد شدہ سامان کی قیمتیں بھی بہتر ہوں گی اور پاکستان کی معیشت میں استحکام آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…