مصر انٹرپول کی مدد سے اسمگل شدہ 32 ہزار نوادرات واپس لینے میں کامیاب
قاہرہ(این این آئی)مصرکی حکومت نے بین الاقوامی اداروں بالخصوص انٹرپول کی مدد سے اسمگل شدہ ہزاروں قیمتی نوادرات واپس حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت آثار قدیمہ کی طف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ گذشتہ کئی عشروں سے ملک کے عجائب گھروں اوردیگر تاریخی مراکز… Continue 23reading مصر انٹرپول کی مدد سے اسمگل شدہ 32 ہزار نوادرات واپس لینے میں کامیاب