بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

بھارتی انتخابی مہم میں پاکستانی بریانی کا چرچہ

datetime 30  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سیاسی جماعتیں انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے کی کرپشن اور نااہلی پر بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔اسی سلسلے میں انتخابی مہم میں پاکستانی بریانی کی انٹری سے ماحول دلچسپ دکھائی دے رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابی مہم کے دوران پاکستانی بریانی کا ذکر کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی نے چھیڑا۔ریاست اترپردیش کی کانگریس کی سیکریٹری جنرل پریانکا گاندھی ایودھیا میں انتخابی ریلی میں شرکت کرنے پہنچیں، جہاں انہوں نے

بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔پریانکا گاندھی نے جہاں بی جے پی پر تیر برسائے وہیں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں پاکستان جانے کے طعنے دیے۔ریلی کے دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک انہوں نے انتخابات لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا اگر انہیں پارٹی میدان میں اتارے گی تو وہ ضرور انتخابات لڑیں گی۔ریلی کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پریانکا گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی بریانی کھانے پاکستان گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…