انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد مودی کا پہلا پیغام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں کامیابی کے بعد نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ایک ساتھ ہم ترقی کریں گے ،ایک ساتھ پھلیں پھولیں گے ،ایک ساتھ مل کر ہم مضبوط بھارت بنائیں گے ،ایک مرتبہ پھر بھارت جیت گیا ۔“ اپنے پیغام کے ساتھ بھارتی وزیراعظم نے ایک نیا نعرہ بھی لگایا… Continue 23reading انتخابات میں تاریخی کامیابی کے بعد مودی کا پہلا پیغام سامنے آگیا











































