منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور ختم، غیرملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور ختم، غیرملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق ہوگیا

دوحہ(این این آئی ) قطر میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا جس میں فریقین کے درمیان دو نکات پر اتفاق ہوگیا۔دوسری جانب طالبان کے ترجمان نے کہاہے کہ دونوں فریقین اب اپنی اپنی قیادت کو آگاہ کر کے آئندہ ملاقات کی تیاری کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور ختم، غیرملکی افواج کے انخلاء پر اتفاق ہوگیا

کیٹ مڈلٹن کاپرائمری اسکول کادورہ،چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کیٹ مڈلٹن کاپرائمری اسکول کادورہ،چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات

لندن(این این آئی)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن کے چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے گذشتہ دنوں لندن کے چلڈرن سینٹر کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ وقت بھی گزارا۔کیٹ مڈلٹن نے نہ صرف لندن کے پرائمری اسکول کا دورہ کیا بلکہ اسکول… Continue 23reading کیٹ مڈلٹن کاپرائمری اسکول کادورہ،چلڈرن سینٹر میں بچوں سے ملاقات

کشمیریوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی مشکل کا شکار، بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

کشمیریوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی مشکل کا شکار، بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا

سری نگر (این این آئی)پلوامہ حملے کے بعد کشمیری نوجوانوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی کی اپنی جان پر بن گئی، انہیں سوشل میڈیا پر بھی بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 26 سالہ ساگریکا کسو صحافی ہیں جن کا تعلق جموں کے پنڈت گھرانے سے ہے۔ پلوامہ میں… Continue 23reading کشمیریوں کو پناہ دینے والی ہندو صحافی مشکل کا شکار، بدتمیزی اور بدزبانی کا سامنا

اولاد سے تنگ بے رحم اردنی شہری نے اپنا ہی شیر خواربچہ سمندر برد کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

اولاد سے تنگ بے رحم اردنی شہری نے اپنا ہی شیر خواربچہ سمندر برد کردیا

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ میں پولیس نے ایک اردنی شہری کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے شیر خوار بچے کو اس کے واکر سمیت سمندر میں پھینک کر قتل کردیا۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے بچے کو خود قتل کیا کیونکہ وہ اولاد نہیں… Continue 23reading اولاد سے تنگ بے رحم اردنی شہری نے اپنا ہی شیر خواربچہ سمندر برد کردیا

شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

دمشق(این این آئی) شام کے مشرقی حصے میں داعش کے جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزکے میڈیا دفتر کے سربراہ مصطفی بالی نے بتایاکہ شام کے مشرقی حصے میں داعش کے… Continue 23reading شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی شہری کو گولیاں مارکر شہید کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی شہری کو گولیاں مارکر شہید کردیا

تہران(این این آئی)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق صہیونی فوجیوں نے 27 سالہ یاسر فوزی الشویکی کو کریات اربع یہودی کالونی کے قریب وادی الحصین میں گولیاں ماریں۔ اسرائیلی فوج نے حسب روایت دعویٰ کیا… Continue 23reading اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینی شہری کو گولیاں مارکر شہید کردیا

یوسف القرضاوی کے فتوے فٹ بال ورلڈ کپ کو متاثرکرسکتے ہیں : امریکی اخبار

datetime 13  مارچ‬‮  2019

یوسف القرضاوی کے فتوے فٹ بال ورلڈ کپ کو متاثرکرسکتے ہیں : امریکی اخبار

واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی اخبار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سخت گیر اسلامی مبلغ علامہ یوسف القرضاوی کے متشددانہ فتوے 2022ء کے دوحہ میں ہونے والے بین الاقوامی فٹ بال چیمپئین شپ کو اس شائقین کو متاثر کرسکتے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق علامہ یوسف القرضاوی کے ایسے کئی فتاویٰ ریکارڈ پر موجود ہیں جن… Continue 23reading یوسف القرضاوی کے فتوے فٹ بال ورلڈ کپ کو متاثرکرسکتے ہیں : امریکی اخبار

ایران کا امریکی پابندیوں کے توڑ کے لیے عراقی بنکوں کے استعمال کا منصوبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2019

ایران کا امریکی پابندیوں کے توڑ کے لیے عراقی بنکوں کے استعمال کا منصوبہ

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے امریکا کی طرف سے عاید کی گئی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے عراق کے بنکوں کو استعمال کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔غیرملکی ویب سائیٹ کے مطابق رواں سال فروری میں عراقی بنکوں اور عراقی حکومت کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم… Continue 23reading ایران کا امریکی پابندیوں کے توڑ کے لیے عراقی بنکوں کے استعمال کا منصوبہ

’’ہاں‘‘میں نے چودہ سالہ جرمن لڑکی کو قتل کیا،مہاجر علی بشار کا اعتراف

datetime 13  مارچ‬‮  2019

’’ہاں‘‘میں نے چودہ سالہ جرمن لڑکی کو قتل کیا،مہاجر علی بشار کا اعتراف

برلن(این این آئی)جرمنی میں پناہ کے متلاشی عراقی شہری نے ایک چودہ سالہ جرمن لڑکی کو قتل کرنے کا جرم قبول کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے مغربی شہر ویزباڈن میں عراقی شہری علی بشار نے عدالت کو بتایا کہ گزشتہ سال مئی کے مہینے میں اس نے اپنی دوست سوزانا کو… Continue 23reading ’’ہاں‘‘میں نے چودہ سالہ جرمن لڑکی کو قتل کیا،مہاجر علی بشار کا اعتراف