مسافر جہاز گر کر تباہ، سوار 149افرادہلاک
نیروبی (این این آئی)ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ عدیس بابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جاتے ہوئے حادثے کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے،حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں میڈیارپورٹس کے مطابق ایتھوپیا کے وزیراعظم نے کہا کہ ایتھوپیا کے… Continue 23reading مسافر جہاز گر کر تباہ، سوار 149افرادہلاک