پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نماز کے وقت 45منٹ تک مجبوراًدکانیں بند کرانا ٹھیک ہے یا نہیں؟سعودی امام کے مطالبے نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) مشرقی ریجن کی المحیسنی جامع مسجد کے امام و خطیب شیخ عادل الکلبانی نے مطالبہ کیا ہے کہ اذان اور تکبیر کے درمیان انتظار کا وقفہ مقرر کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں

نے بتایا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد 7منٹ انتظار کرکے جماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔ وقفہ طویل نہ کیا جائے کہ آدھے گھنٹے تک پہنچ جائے۔ انہوں نے کہا کہ نمازکے وقت 45منٹ تک دکانیں بند کرنے پر مجبور کرنا د رست نہیں۔ اس کا دورانیہ کم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…