منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کو ایران سے کسی ڈیل میں عجلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،امریکی تجریہ کار

datetime 1  اگست‬‮  2019

امریکا کو ایران سے کسی ڈیل میں عجلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،امریکی تجریہ کار

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کو ایران کے ساتھ کسی ڈیل کے لیے عجلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔یہ بات ہڈسن انسٹی ٹیوٹ، واشنگٹن ڈی سی کے محقق لی اسمتھ نے عرب ٹی وی سے خصوصی انٹرویو میں کہی ، انھوں نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کی تائید کی جس میں انھوں… Continue 23reading امریکا کو ایران سے کسی ڈیل میں عجلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے،امریکی تجریہ کار

سعودی عرب تیار ہو تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

datetime 1  اگست‬‮  2019

سعودی عرب تیار ہو تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (این این آٗی )ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے مگر اس کے لیے مملکت کا تیار ہونا بھی ضروری ہے۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک بیان میں ظریف نے باور کرایا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب تیار ہو تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

سعودی عرب، امارات اتحاد میں دراڑ پیدا کرنا ناممکن ہے، انور قرقاش

datetime 1  اگست‬‮  2019

سعودی عرب، امارات اتحاد میں دراڑ پیدا کرنا ناممکن ہے، انور قرقاش

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے باور کرایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خلیج پیدا کرنے یا دونوں برادر مسلمان ملکوں کے اتحاد کو پارا پارا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ یمن اور ایران کے باب میں امارات اور… Continue 23reading سعودی عرب، امارات اتحاد میں دراڑ پیدا کرنا ناممکن ہے، انور قرقاش

حج کے موقع پرمسجد الحرام میں صفائی کیلئے کتنا عملہ تعینات ہے؟جانئے

datetime 1  اگست‬‮  2019

حج کے موقع پرمسجد الحرام میں صفائی کیلئے کتنا عملہ تعینات ہے؟جانئے

ریاض (این این آئی )الحرمین الشریفین کے جنرل سروسز امور کے ادارے کی طرف سے حج انتظامات کے تحت رواں سال 1440ھ کے موسم حج پر مسجد حرام میں 4 ہزار افراد پر مشتمل صفائی کا عملہ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسجد حرام کے جنرل سروسز امور کے ڈائریکٹر… Continue 23reading حج کے موقع پرمسجد الحرام میں صفائی کیلئے کتنا عملہ تعینات ہے؟جانئے

ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں، جرمنی

datetime 1  اگست‬‮  2019

ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں، جرمنی

برلن (این این آئی)جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جاری بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قابل قبول نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں جرمن وزیرخارجہ کا کہنا تھا… Continue 23reading ایران کے بحران کا کوئی فوجی حل قبول نہیں، جرمنی

حوثی باغیوں کابغیر پائلٹ جاسوس طیارہ تباہ

datetime 1  اگست‬‮  2019

حوثی باغیوں کابغیر پائلٹ جاسوس طیارہ تباہ

صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کی وفادار فوج نے مغربی علاقے الحدیدہ میں الدریھمی ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں کا ایک بغیرپائلٹ ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی فوج کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا کہ حوثیوں کا ڈرون طیارہ الدیھمی کی فضائی حدود میں مار گرایا گیا۔ ڈرون طیارے کی مدد… Continue 23reading حوثی باغیوں کابغیر پائلٹ جاسوس طیارہ تباہ

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت ہوگئی،امریکی حکام کے اہم انکشافات

datetime 1  اگست‬‮  2019

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت ہوگئی،امریکی حکام کے اہم انکشافات

واشنگٹن(سی پی پی)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے جانشین حمزہ بن لادن کی موت ہوگئی ہے۔تاہم اس دعوے کے بعد حمزہ بن لادن کی موت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی مزید تفصیلات نہیں فراہم کی گئی ہیں اور نہ ہی یہ… Continue 23reading اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت ہوگئی،امریکی حکام کے اہم انکشافات

متحدہ عرب امارات نے 700 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات نے 700 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 700 قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد نے کیا، یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے ساتھ ساتھ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت کرنے کا بھی فیصلہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 700 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام فوبیا یا پھر رچی رچائی سازش !چار سالہ علیان کے بعد 6 سالہ قیس بھی اسرائیل نے دہشت گرد قرار دیا

datetime 31  جولائی  2019

اسلام فوبیا یا پھر رچی رچائی سازش !چار سالہ علیان کے بعد 6 سالہ قیس بھی اسرائیل نے دہشت گرد قرار دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)نام نہاد جمہوری ملک ہونے کے دعوے دار صہیونی ریاست کے جرائم اس کے ظالمانہ طرز عمل کو بے نقاب کرنے کے لیے قافی ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے 4 سالہ محمد علیان کودہشت گرد قرار دے کر اسے حراستی مرکز میں پیشی کا نوٹس جاری کیا تو یہ… Continue 23reading اسلام فوبیا یا پھر رچی رچائی سازش !چار سالہ علیان کے بعد 6 سالہ قیس بھی اسرائیل نے دہشت گرد قرار دیا