3 دن میں افغانستان فتح کر سکتے ہیں لیکن ایسا کیوں نہیں کر رہے ؟ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے تاہم انہوں نے یہ بات ایک مرتبہ پھر دہرائی ہے کہ امریکی فوج تین چار دن میں افغانستان کو فتح کرسکتی ہے مگر میں ایک کروڑ افراد کو مارنا نہیں چاہتا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading 3 دن میں افغانستان فتح کر سکتے ہیں لیکن ایسا کیوں نہیں کر رہے ؟ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا











































