اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان سے جھگڑے کے بعد بھارت میں انتہا درجے کی قوم پرستی کی لہر،اپنے ہی شہریوں کوغدارسمجھاجانے لگا،امریکی اخبار کی رپورٹ،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2019

پاکستان سے جھگڑے کے بعد بھارت میں انتہا درجے کی قوم پرستی کی لہر،اپنے ہی شہریوں کوغدارسمجھاجانے لگا،امریکی اخبار کی رپورٹ،انتہائی تشویشناک انکشافات

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت انتہاپسندافراد اور تشددکو فروغ دے رہی ہے۔امریکی اخبارکے مطابق پاکستان سے پچھلے ماہ ہوئے جھگڑے کے بعدبھارت میں انتہادرجے کی قوم پرستی کی لہرآگئی ہے اوراپنے ہی شہریوں کوغدارسمجھاجانے لگاہے۔بھارت میں غداروں کی تلاش ہونے لگی ہے مقبوضہ کشمیر اورشمال مشرقی ریاستوں میں بھارتی فوج کے کردار اورمودی حکومت کی… Continue 23reading پاکستان سے جھگڑے کے بعد بھارت میں انتہا درجے کی قوم پرستی کی لہر،اپنے ہی شہریوں کوغدارسمجھاجانے لگا،امریکی اخبار کی رپورٹ،انتہائی تشویشناک انکشافات

جوہری صلاحیت کا حامل پاکستان ہمیشہ اہم رہے گا ،ہم پاکستان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن صرف اس شرط پر۔۔! امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

جوہری صلاحیت کا حامل پاکستان ہمیشہ اہم رہے گا ،ہم پاکستان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن صرف اس شرط پر۔۔! امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک ملک کے اندر موجود شدت پسند تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کیے اور اسی طرح افغانستان میں موجود ایسے گروہ پاکستان میں حملے کرتے ہیں، سرحد کے دونوں اطراف ایسے گروہوں… Continue 23reading جوہری صلاحیت کا حامل پاکستان ہمیشہ اہم رہے گا ،ہم پاکستان کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن صرف اس شرط پر۔۔! امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ، بھارت گریزاں نظر آتا ہے،چین نے بھارت کے کردارپر بڑے سوال اُٹھادیئے،دوٹوک اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2019

پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ، بھارت گریزاں نظر آتا ہے،چین نے بھارت کے کردارپر بڑے سوال اُٹھادیئے،دوٹوک اعلان

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ہے لیکن بھارت گریزاں نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمارا اہم ترین اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا تاہم چین امید کرتا ہے کہ پاکستان اور بھارت تصادم کا راستہ اختیار کرنے کی بجا ئے مذاکرات سے… Continue 23reading پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ، بھارت گریزاں نظر آتا ہے،چین نے بھارت کے کردارپر بڑے سوال اُٹھادیئے،دوٹوک اعلان

بالاکوٹ حملے کا پاکستان کو یقین آگیامگراپوزیشن ابھی بھی سوال کررہی ہے،مودی شکست سے خوفزدہ ،مضحکہ خیز الزامات عائد کردیئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

بالاکوٹ حملے کا پاکستان کو یقین آگیامگراپوزیشن ابھی بھی سوال کررہی ہے،مودی شکست سے خوفزدہ ،مضحکہ خیز الزامات عائد کردیئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے ووٹرزکے دل جیتنے کے لیے حسب روایت ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فضائیہ کے بالاکوٹ میں جیش محمد کے کیمپ پر حملے کے بعد پاکستان نے خود شور مچایاہم نے توخاموشی اختیار کر رکھی تھی، بھارتی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو ایک انتخابی جلسے… Continue 23reading بالاکوٹ حملے کا پاکستان کو یقین آگیامگراپوزیشن ابھی بھی سوال کررہی ہے،مودی شکست سے خوفزدہ ،مضحکہ خیز الزامات عائد کردیئے

مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2019

مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی )پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے اسے یاد دلا یا ہے کہ یہ آپ کی ہی گزشتہ حکومت کے کارنامے ہیں جس نے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعوداظہر کو ایک بھارتی جیل سے رہاکیا،بھارتی… Continue 23reading مسعوداظہر کو کس نے بھارتی جیل سے رہاکیا؟بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے بڑے سوال اُٹھادیئے، حیرت انگیز انکشافات

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون کو گینزورلڈ ریکارڈزنے سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جانتے ہیں اس کا نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2019

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون کو گینزورلڈ ریکارڈزنے سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جانتے ہیں اس کا نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

لندن(این این آئی)گنِس ورلڈ ریکارڈز نے ہفتہ کو ایک جاپانی خاتون کو دنیا کی سب سے عمر رسیدہ انسان ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گینزورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی کہ کانا ٹناکا کی عمر 116برس اور 66دن ہے، انہیں یہ سرٹیفکیٹ فوکواوکا شہر کے ایک نرسنگ ہوم میں دیا گیا،… Continue 23reading دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون کو گینزورلڈ ریکارڈزنے سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جانتے ہیں اس کا نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا ہے کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد… Continue 23reading افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سعودی معلم نے تدریس ترک کر کے کس چیز کو اپنا مشن بنالیا؟ہر طرف سے تعریفیں

datetime 9  مارچ‬‮  2019

سعودی معلم نے تدریس ترک کر کے کس چیز کو اپنا مشن بنالیا؟ہر طرف سے تعریفیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حیاتیات کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور تدریس کے شعبے سے وابستگی کے بعد ایک مقامی شہری نے اپنا مشن تبدیل کرتے ہوئے گونگے لوگوں کی معاونت اور جمعہ کے خطبات کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی کو اپنا مشن بنا کر سب کو حیران کر دیا۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سعودی معلم نے تدریس ترک کر کے کس چیز کو اپنا مشن بنالیا؟ہر طرف سے تعریفیں

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اغواء ڈرامہ نکلا

datetime 9  مارچ‬‮  2019

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اغواء ڈرامہ نکلا

بڈگام(آن لائن) بھارتی میڈیا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے اپنے گھر سے 4 مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوگیا۔بھارتی دفاع کے ترجمان نے ٹویٹ میں اپنے ہی میڈیا کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی خبر کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے، بھارتی فوجی… Continue 23reading بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اغواء ڈرامہ نکلا