منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مون سون بارشوں سے بنگلہ دیش کے دریاؤں میں طغیانی،30ہلاکتیں

datetime 20  جولائی  2019 |

ڈھاکہ(این این آئی )بنگلہ دیش کے دریاؤں میں آئے سیلابوں سے کم از کم چار لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ۔ اب تک مختلف علاقوں میں 30 انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں،حکومت نے ایک ہزار کے قریب عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے صورت حال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا اورکہاکہ موسلادھار بارشوں کے بعد ندیوں، نالوں اور دریاؤں میں پانی کی سطح

خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ سیلابی ریلوں کا پھیلاؤ مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیتا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے شمال اور شمال مغربی حصے کے تیئیس اضلاع کو سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ اب تک مختلف علاقوں میں 30 انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ حکومت نے ایک ہزار کے قریب عارضی پناہ گاہیں قائم کر دی ہیں۔ بھارت اور نیپال میں بھی مون سون کی بارشوں نے تباہی پھیلا رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…