امریکا نے ایران سے بات چیت کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا : صدر ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے تندوتیز بیانات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ امریکا نے ایران سے بات چیت کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے ،اس کی معیشت مسلسل روبہ زوال ہے اور انھیں ایرانی عوام کے لیے بہت… Continue 23reading امریکا نے ایران سے بات چیت کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا : صدر ٹرمپ