ایران اور امریکا کے صدور کی ملاقات ممکن ہے،فرانسیسی صدر کاعندیہ
پیرس (این این آئی)فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دو طرفہ کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں ملکوں کی سربراہ قیادت کی ملاقات ممکن ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر نے پیرس میںپریس کانفرنس سے خطاب میں ایران پر خلیجی خطے کو عدم استحکام سے دوچار… Continue 23reading ایران اور امریکا کے صدور کی ملاقات ممکن ہے،فرانسیسی صدر کاعندیہ