مذاکرات کا اگلا دوراب کس ملک میں ہو گا؟ افغان طالبان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
دوحہ(این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ بندی کے سیاسی حل سے متعلق بات چیت کا اگلا دور چین میں ہوگا۔میڈیارپوٹس کے مطابق طلاعات ہیں کہ آئندہ ہفتے ہونے والی اس ملاقات میں سرکردہ افغان دھڑوں اور شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ چین پہلے بھی… Continue 23reading مذاکرات کا اگلا دوراب کس ملک میں ہو گا؟ افغان طالبان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا











































