برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر شدید تنقید
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدارت کیلئے ڈیموکریٹس کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ دوبارہ صدارتی امیدوار بننے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی باتیں بھول گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ گن کلچر سے سالانہ 40 ہزار اموات ہورہی ہیں،… Continue 23reading برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر شدید تنقید