پورا خطہ اور عالمی سلامتی ایران کی وجہ سے خطرے میں ہے،تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے صرف سعودی عرب کو ہی خطرہ نہیں بلکہ پورا خطہ اور عالمی سلامتی ایران کی وجہ سے خطرے میں ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ولی عہد نے ان… Continue 23reading پورا خطہ اور عالمی سلامتی ایران کی وجہ سے خطرے میں ہے،تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا