اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی معطلی اور مذاکرات کی منسوخی کے بعدطالبان کی ایک اور بڑی کارروائی،کھلبلی مچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی معطلی اور مذاکرات کی منسوخی کے بعدطالبان کی ایک اور بڑی کارروائی،کھلبلی مچ گئی

کابل(این این آئی)طالبان نے مشرقی صوبے پکتیا میں سرکاری اور نجی میڈیا اداروں میں کام کرنے والے چھ افغان صحافیوں کو اغوا کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یرغمال بنائے گئے رپورٹر پشتو اور دری زبانوں میں نشریات پیش کرنے والے نشریاتی اداروں اور نیوز کمپنیوں میں کرتے ہیں۔ وہ پکتیا میں ایک میڈیا… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی معطلی اور مذاکرات کی منسوخی کے بعدطالبان کی ایک اور بڑی کارروائی،کھلبلی مچ گئی

امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو اب امریکی شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی پرعملدرآمدکب سے ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو اب امریکی شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی پرعملدرآمدکب سے ہوگا؟اعلان کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی ہے، جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی امیگریشن قوانین میں کی گئی تبدیلی کے بعد امریکی حکومت یا فوج کے وہ اہل کار جو بیرونِ ملک کام کر رہے ہوں،… Continue 23reading امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو اب امریکی شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی پرعملدرآمدکب سے ہوگا؟اعلان کردیاگیا

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعدپاکستان متحرک، بڑے اقدام پر آمادگی ظاہر کردی،”غنی حکومت“ کی حمایت بھی حاصل

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعدپاکستان متحرک، بڑے اقدام پر آمادگی ظاہر کردی،”غنی حکومت“ کی حمایت بھی حاصل

کابل (این این آئی)افغان حکومت، طالبان سمیت تمام فریقوں کے درمیان مشترکہ نشست میں مذاکرات کے آغاز کے لیے پاکستان نے تعاون پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان مفاہمی عمل کو کامیاب بنانے کیلیے مذاکرات کے اگلے2مراحل ہوں گے۔ ایک مرحلہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت اور دوسرا مرحلہ افغانستان میں موجود تمام… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعدپاکستان متحرک، بڑے اقدام پر آمادگی ظاہر کردی،”غنی حکومت“ کی حمایت بھی حاصل

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کئے جانے کے بعد طالبان نے بھی دھماکہ خیزاعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کئے جانے کے بعد طالبان نے بھی دھماکہ خیزاعلان کردیا

اسلام آباد /کابل(این این آئی) افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امن مذاکرات منسوخ کر نے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات پایہ تکمیل کو پہنچ گئے تھے، معاہدے پر دستخط کی تاریخ 23ستمبر طے تھی، مذاکرات کر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کئے جانے کے بعد طالبان نے بھی دھماکہ خیزاعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع گاندربل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے ووسن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دفادراسلم خان کا پاؤں پھسل گیا اوروہ دریا میں جاگرا۔ اسلم خان کی ٹیم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک

دفعہ 370 اور 35Aمنسوخ کرکے آئین کی بے حرمتی کی گئی‘ بھارت میں ہی مودی اقدام کیخلاف سخت ردعمل جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

دفعہ 370 اور 35Aمنسوخ کرکے آئین کی بے حرمتی کی گئی‘ بھارت میں ہی مودی اقدام کیخلاف سخت ردعمل جاری

کرنول‘ بھارت(این این آئی)بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ہیومن رائٹس فورم کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے رکن وی ایس کرشنا نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے 5اگست کو آئین کی دفعہ 370اور35Aکو منسوخ اور ریاست کو دو یونین ٹیریٹوریز میں تقسیم کرکے آئین کی بے حرمتی کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وی ایس… Continue 23reading دفعہ 370 اور 35Aمنسوخ کرکے آئین کی بے حرمتی کی گئی‘ بھارت میں ہی مودی اقدام کیخلاف سخت ردعمل جاری

امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کی ہے، جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی امیگریشن قوانین میں کی گئی تبدیلی کے بعد امریکی حکومت یا فوج کے وہ اہل کار جو بیرونِ ملک کام کر رہے ہوں۔… Continue 23reading امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو شہریت نہیں ملے گی،امیگریشن قانون میں نئی تبدیلی کا اطلاق کب سے ہو گا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے،مشیر بھارتی قومی سلامتی کاعقل و دانش سے ماورا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے،مشیر بھارتی قومی سلامتی کاعقل و دانش سے ماورا دعویٰ

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت دوول نے عقل و دانش سے ماورا دعویٰ کیا ہے کہ کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں وفاقی وزیر کے منصب کے حامل قومی مشیر برائے سلامتی امور اجیت دوول نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے،مشیر بھارتی قومی سلامتی کاعقل و دانش سے ماورا دعویٰ

اسرائیل کے نابود ہونے کا دن کوئی زیادہ دور نہیں،ایرانی آرمی چیف نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019

اسرائیل کے نابود ہونے کا دن کوئی زیادہ دور نہیں،ایرانی آرمی چیف نے دبنگ اعلان کردیا

تہران (این این آئی)ایرانی آرمی کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہاہے کہ اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کوئی بھی کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو اس سے دشمن سب سے زیادہ غیرمحفوظ صورت حال سے دوچار ہوجائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہر… Continue 23reading اسرائیل کے نابود ہونے کا دن کوئی زیادہ دور نہیں،ایرانی آرمی چیف نے دبنگ اعلان کردیا