منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سمندری طوفان ’’لیکیما‘‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیا، آج زی جیانگ کی ساحلی پٹی سے ٹکرائیگا

datetime 9  اگست‬‮  2019

سمندری طوفان ’’لیکیما‘‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیا، آج زی جیانگ کی ساحلی پٹی سے ٹکرائیگا

بیجنگ (این این آئی)سمندری طوفان ’لیکیما‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیا، (آج) چین کے صوبے زی جیانگ کی ساحلی پٹی سے ٹکرائیگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لیکیما‘ نامی سمندری طوفان تائیوان کے قریب پہنچ گیا، تائیوان میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ طوفان کل چین کے صوبے زی جیانگ… Continue 23reading سمندری طوفان ’’لیکیما‘‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیا، آج زی جیانگ کی ساحلی پٹی سے ٹکرائیگا

ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 9  اگست‬‮  2019

ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے فیڈرل ریزرو (وفاقی ذخائر) پر شرح سود بہت زیادہ رکھنے کا الزام عائد کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دہائیوں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں بہتری پر خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کے خاتمے پر خبردار کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2019

اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کے خاتمے پر خبردار کردیا

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کے خاتمے سے خوف و ہراس کے ساتھ لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق شامی حکومت نے رواں ہفتے مختصر مدت کیلئے ملک کے شمال مغربی حصے میں جنگ بندی… Continue 23reading اقوام متحدہ نے شام میں جنگ بندی کے خاتمے پر خبردار کردیا

سعودی عرب کے شہر ابہا کی سمت بھیجا گیا حوثیوں کا ڈرون عرب اتحاد کے ہاتھوں تباہ

datetime 9  اگست‬‮  2019

سعودی عرب کے شہر ابہا کی سمت بھیجا گیا حوثیوں کا ڈرون عرب اتحاد کے ہاتھوں تباہ

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق اتحادی فورسز نے ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا،یہ طیارہ یمن کے صوبے صنعاء سے سعودی عرب کے شہر ابہا کی سمت بھیجا گیا تھا۔کرنل المالکی… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر ابہا کی سمت بھیجا گیا حوثیوں کا ڈرون عرب اتحاد کے ہاتھوں تباہ

ممکنہ امن معاہدے سے متعلق امریکی بیانات پر خدشات ہیں، سربراہ افغان طالبان

datetime 9  اگست‬‮  2019

ممکنہ امن معاہدے سے متعلق امریکی بیانات پر خدشات ہیں، سربراہ افغان طالبان

کابل(این این آئی) افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ کے ارادوں پر خدشات ہیں، امریکی فوج اور سیاسی رہنمائوں کے بدلتے بیانات غیر یقینی کی صورتِ حال پیدا کر رہے ہیں۔عیدالاضحی کیلئے جاری اپنے ایک پیغام میں افغان طالبان کے امیر نے کہا کہ امریکہ طالبان کے… Continue 23reading ممکنہ امن معاہدے سے متعلق امریکی بیانات پر خدشات ہیں، سربراہ افغان طالبان

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو 3 سال کی سزا

datetime 9  اگست‬‮  2019

ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو 3 سال کی سزا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے دبئی کی غیرفعال کمپنی ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو ان کی غیر موجوگی میں ایئر عربیہ کے مقدمے میں 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے فنانشل سینٹر واچ ڈاگ نے سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنے اور ان کے پیسے… Continue 23reading ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو 3 سال کی سزا

مقبوضہ کشمیر آرٹیکل 370 کا خاتمہ، مودی کی ہٹ دھرمی جاری،قوم سے خطاب،ایک اورتشویشناک اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر آرٹیکل 370 کا خاتمہ، مودی کی ہٹ دھرمی جاری،قوم سے خطاب،ایک اورتشویشناک اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو ’تاریخی فیصلہ‘ قرار دے دیا۔ہندی زبان میں قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے نتیجے میں جموں و کشمیر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر آرٹیکل 370 کا خاتمہ، مودی کی ہٹ دھرمی جاری،قوم سے خطاب،ایک اورتشویشناک اعلان کردیا

کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

datetime 8  اگست‬‮  2019

کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

اتر پردیش (این این آئی)انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نے… Continue 23reading کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی 

datetime 8  اگست‬‮  2019

بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی 

لندن/واشنگٹن (این این آئی)جنت وادی نظیر کشمیر کی مخدوش صورتحال پر عالمی میڈیا نے بھرپورردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو چیلنج کرنے کو خطرناک قرار دیا۔بین الاقوامی میڈیا نے عالمی طاقتوں سے اثرورسوخ استعمال کرکے خطے کے لئے بہترین فیصلے کرنے پر زور دیا۔ امریکہ کے معروف… Continue 23reading بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی