جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2019

بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

بنگلور(این این آئی)بھارت نے آئندہ ماہ چاند پر خلائی تحقیقاتی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر بھارت اس مشن میں کامیاب ہوتا ہے تو وہ چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک ہوگا۔خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کی چاند پر مشن بھیجنے کی یہ دوسری کوشش ہے۔ نئی دہلی کا دعویٰ ہے کہ اس… Continue 23reading بھارت کا آئندہ ماہ چاند پر خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ : بورس جانسن پہلے مرحلے میں کامیاب

datetime 14  جون‬‮  2019

برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ : بورس جانسن پہلے مرحلے میں کامیاب

لندن (این این اائی)بورِس جانسن نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔تھریسا مے کے استعفے کے بعد ملک کے نئے وزیر اعظم کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی تعداد 10 سے کم ہو کر 7 رہ گئی ہے۔ بریگزٹ کے حامی سابق وزیر خارجہ… Continue 23reading برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ : بورس جانسن پہلے مرحلے میں کامیاب

آئل ٹینکرز دھماکے، دنیا خلیج میں بڑے تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی

datetime 14  جون‬‮  2019

آئل ٹینکرز دھماکے، دنیا خلیج میں بڑے تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی

اومان (این این آئی)امریکی بحریہ کے مطابق عمان کی سمندری حدود میں دو آئل ٹینکروں میں دھماکے ہوئے ہیں تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ دھماکے کس نوعیت کے تھے۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت اس حوالے سے تحقیقات میں معاونت کر رہی ہے اور صورتحال کا… Continue 23reading آئل ٹینکرز دھماکے، دنیا خلیج میں بڑے تصادم کی متحمل نہیں ہو سکتی

خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

datetime 14  جون‬‮  2019

خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے لیکن انہوں نے اپنے خطاب میں کوئی ثبوت نہیں دیئے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتِ امریکا کی جانب سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ خلیجِ… Continue 23reading خلیجِ عمان میں دو آئل ٹینکروں پر حملے میں ایران ملوث ہے : امریکہ

سعودی محکمہ دفاع نے حوثیوں کے پانچ ڈرون طیارے مار گرائے

datetime 14  جون‬‮  2019

سعودی محکمہ دفاع نے حوثیوں کے پانچ ڈرون طیارے مار گرائے

ریاض (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی رِٹ بحالی میں سرگرم عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ سعودی ایئر ڈیفنس نے یمنی باغیوں کی جانب سے مملکت کے سرحدی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا کی طرف ارسال کردہ پانچ ڈرون طیارے مار گرائے۔ اس کارروائی سے شہری علاقے… Continue 23reading سعودی محکمہ دفاع نے حوثیوں کے پانچ ڈرون طیارے مار گرائے

امریکی فوج نے تیل بردار بحری جہازوں کے قریب ایرانی کشتی کی فوٹیج جاری کردی

datetime 14  جون‬‮  2019

امریکی فوج نے تیل بردار بحری جہازوں کے قریب ایرانی کشتی کی فوٹیج جاری کردی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج نے ایک تصویری ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کی ایک کشتی کو بحر اومان میں جاپانی تیل بردار جہاز کے قریب ایک بارودی سرنگ کو ہٹاٹے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ بارودی سرنگ اس جہاز کو تباہ کرنے کے لیے نصب کی گئی تھی مگر وہ پھٹ… Continue 23reading امریکی فوج نے تیل بردار بحری جہازوں کے قریب ایرانی کشتی کی فوٹیج جاری کردی

اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو پھر کیا ہو جائے گا ، سعودی عرب نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019

اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو پھر کیا ہو جائے گا ، سعودی عرب نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحر اومان میں دو تیل بردار جہازوں پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے امریکی دعوے سے متفق ہے۔امریکی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں عادل الجبیر نے کہا کہ ہمارے پاس امریکی… Continue 23reading اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو پھر کیا ہو جائے گا ، سعودی عرب نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

مودی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بشکیک پہنچ گئے ،بھارتی وزیر اعظم نے پاکستانی فضائی حدود کا راستہ استعمال کیا؟

datetime 13  جون‬‮  2019

مودی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بشکیک پہنچ گئے ،بھارتی وزیر اعظم نے پاکستانی فضائی حدود کا راستہ استعمال کیا؟

نئی دہلی(اے این این ) بھارتی وزیر اعظم نے اجازت کے باوجود کرغزستان جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ چکے ہیں ۔ بھارت نے اس اجلاس میں پہنچنے کے لئے بھارتی وزیر… Continue 23reading مودی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بشکیک پہنچ گئے ،بھارتی وزیر اعظم نے پاکستانی فضائی حدود کا راستہ استعمال کیا؟

خلیج عمان میں 2تیل بردار جہازوں پر حملہ، دونوں تباہ ، ایک سمندر میں ڈوب گیا

datetime 13  جون‬‮  2019

خلیج عمان میں 2تیل بردار جہازوں پر حملہ، دونوں تباہ ، ایک سمندر میں ڈوب گیا

عمان( آن لائن )شپنگ کمپنیوں اور صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیج عمان میں 2 تیل بردار جہازوں پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے، جس میں حملوں کا شکار دونوں جہاز تباہ ہوگئے ہیں ان میں ایک جہاز تباہ ہوگیا ہے جہازوں کے عملے کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امریکی ففتھ فلیٹ کی… Continue 23reading خلیج عمان میں 2تیل بردار جہازوں پر حملہ، دونوں تباہ ، ایک سمندر میں ڈوب گیا