قومی سلامتی کے نام پر مودی سرکار نے کشمیر کے ٹکڑے کر دیئے،بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے انتباہ کردیا
نئی دہلی (آن لائن): کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے نام پر مودی سرکار نے کشمیر کے ٹکڑے کر دیئے۔ بھارت میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ قوم افراد سے بنتی ہے، زمین کے ٹکڑے سے نہیں۔ قومی سلامتی کے نام پر مودی… Continue 23reading قومی سلامتی کے نام پر مودی سرکار نے کشمیر کے ٹکڑے کر دیئے،بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے انتباہ کردیا