جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر،میں حملے میں تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، چھ زخمی ہو گئے،شدید فائرنگ جاری

datetime 12  جون‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر،میں حملے میں تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، چھ زخمی ہو گئے،شدید فائرنگ جاری

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جنوبی ضلع اسلام آباد میں ایک حملے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے تین اہلکار ہلاک اور ایک پولیس افسر سمیت چھ اہلکار زخمی ہو گئے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ جنگلات منڈی ہسپتال میں تین سی آر پی ایف… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،میں حملے میں تین سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، چھ زخمی ہو گئے،شدید فائرنگ جاری

الطاف حسین کا دوران تفتیش حیرت انگیز ردعمل،برطانوی پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی،دلچسپ صورتحال

datetime 12  جون‬‮  2019

الطاف حسین کا دوران تفتیش حیرت انگیز ردعمل،برطانوی پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی،دلچسپ صورتحال

لندن (این این آئی)بانی ایم کیوایم الطاف حسین نے دوران تفتیش برطانوی پولیس کو کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔واضح رہے جرائم پر اْکسانے اور اس کی معاونت کرنے کے شبہ میں لندن میں گرفتار بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading الطاف حسین کا دوران تفتیش حیرت انگیز ردعمل،برطانوی پولیس بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئی،دلچسپ صورتحال

پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2019

پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود سے گذرنے کا ارادہ بدل دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے چند روز قبل بشکیک کیلئے وی وی آئی پی طیارے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی،پاکستان نے درخواست کو قبول کرتے ہوئے فضائی حدود استعمال… Continue 23reading پاکستان کی فضائی حدود کی اجازت ملنے کےبعد مودی نے پینترا بدل لیا، حیرت انگیز اعلان کر دیا

سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

datetime 12  جون‬‮  2019

سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

جدہ (این این آئی)سعودی عرب میں ایک مقامی باشندہ دْھونی کے واسطے تیار کیے جانے والے عربی لوبان کا درخت لگانے میں کامیاب ہو گیا۔ سعودی شہری ابراہیم الدخیل کو 6 برس کے صبر آزما اور طویل تجربات کے بعد اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔لوبان کی کاشت میں ابراہیم کا تجربہ ایک اہم… Continue 23reading سعودی شہری 6 برس کے تجربات کے بعد لوبان کی کاشت میں کامیاب

مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2019

مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک ہسپتال کے آپریشن تھیٹر کے اندر لیڈی ڈاکٹر کی موت کے واقعے نے سوشل میڈیا پر غم کی شدید لہر دوڑا دی۔یہ واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں الساحل ٹیچنگ ہسپتال میں پیش آیا۔ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں 35 سالہ اینستھیسیا ڈاکٹر مارگریٹ نبیل نے ایک… Continue 23reading مصری خاتون ڈاکٹر کی موت نے سوشل میڈیا صارفین کو رنجیدہ کر دیا

افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

datetime 12  جون‬‮  2019

افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حکام کا کہناہے کہ ہیلی کاپٹر خرابی کے باعث گرا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے انٹرنیٹ پر جاری بیان میں دعویٰ کیا کیا سرکاری فوج کا ہیلی کاپٹر میزائل مارکر گرایا گیا۔طالبان کا کہنا ہے کہ فوجی… Continue 23reading افغان طالبان کا صوبہ زابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

datetime 12  جون‬‮  2019

روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

ماسکو(این این آئی)روس جولائی میں اپنا ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس -400 ترکی کے حوالے کردے گا۔اس بات کا اعلان کریملن کے مشیر یوری اْشاکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے رکن ملک ترکی کے روس سے اس میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے پر امریکا… Continue 23reading روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

datetime 12  جون‬‮  2019

جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

نئی دہلی (این این آئی) جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دارالحکومت کی حفاظت کے لیے امریکا سے جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حفاظت کے نام پر امریکا سے جدید میزائل 1 بلین ڈالر میں خریدے گا۔جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 دیسی، روسی اور اسرائیلی میزائل سسٹم کے ساتھ مل کر… Continue 23reading جنگی جنون میں مبتلا : مودی سرکار کونئی دہلی کی فکر لاحق، میزائل سسٹم خریدنے کا منصوبہ

اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں

datetime 12  جون‬‮  2019

اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شامی رجیم سے منسلک 16 اداروں اور شخصیات پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی تیل کی سپلائی میں سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں اور ان کے کارندے بھی نئی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بلیک لسٹ… Continue 23reading اسد رجیم سے منسلک 16 افراد اور اداروں پر امریکا کی نئی پابندیاں