منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا ٹرمپ انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

datetime 8  اگست‬‮  2019

خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا ٹرمپ انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

واشنگٹن (آن لائن)امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا، امید ہے ٹرمپ انتظامیہ بحران حل کرنے میں مدد کرے گی۔امریکی سینیٹر لینڈسے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے وزیر خارجہ سے… Continue 23reading خطے اور پوری دنیا کو پاک بھارت فوجی تصادم سے بچانا ہوگا ٹرمپ انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وائٹ ہائوس کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ پاک بھارت براہِ راست بات چیت کے لیے تعاون کریں گے۔وائٹ ہائوس کے اہلکار کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ فوجی تنائو کے خطرات سے گریز کے لیے کشیدگی کم کی جائے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ تمام فریقین کے… Continue 23reading پاک بھارت بڑھتی کشیدگی،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

دبئی پولیس نے بھارتی سیلزمین کو بچی سے شرمناک حرکات پر گرفتار کر لیا ،ملزم کا الزام تسلیم کرنے سے انکار، وجہ بتا دی

datetime 8  اگست‬‮  2019

دبئی پولیس نے بھارتی سیلزمین کو بچی سے شرمناک حرکات پر گرفتار کر لیا ،ملزم کا الزام تسلیم کرنے سے انکار، وجہ بتا دی

دبئی(آن لائن) دبئی پولیس نے ایک سْپر مارکیٹ کے سیلز مین کو پانچ سالہ بچی سے غلط حرکات کرنے اور اس کی تصویریں بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ استغاثہ کی جانب سے 38 سالہ بھارتی شہری پر الزام عائد کیا گیا کہ اْس نے بچی کے گال کو چْوما اور اس دوران… Continue 23reading دبئی پولیس نے بھارتی سیلزمین کو بچی سے شرمناک حرکات پر گرفتار کر لیا ،ملزم کا الزام تسلیم کرنے سے انکار، وجہ بتا دی

بھارتی اقدام کے اثرات کئی برس تک شدت سے محسوس کیے جاتے رہیں گے عالمی برادری کا کوئی رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا ،چین بھی اپناسخت رویہ اپنانے میں  کامیاب کیوں نہیں ہوگا؟معروف امریکی تھنک ٹینک نے بڑے دعوے کر دئیے

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے معروف تھنک ٹینک ’’سٹمسن سینٹر‘‘ میں جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈپٹی ڈائریکٹر اور سینئر فیلو ایلزبتھ تھریلکلڈ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے قبل امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی… Continue 23reading بھارتی اقدام کے اثرات کئی برس تک شدت سے محسوس کیے جاتے رہیں گے عالمی برادری کا کوئی رد عمل دیکھنے میں نہیں آیا ،چین بھی اپناسخت رویہ اپنانے میں  کامیاب کیوں نہیں ہوگا؟معروف امریکی تھنک ٹینک نے بڑے دعوے کر دئیے

سعودی عرب اور یو اے ای سوڈان کو پانچ لاکھ 40 ہزار ٹن گندم بھیجیں گے

datetime 8  اگست‬‮  2019

سعودی عرب اور یو اے ای سوڈان کو پانچ لاکھ 40 ہزار ٹن گندم بھیجیں گے

جدہ (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات برادر عرب اسلامی ملک سوڈان کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 540000 ٹن گندم بھیجیں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق گندم کی یہ مقدار سوڈانی عوام کی تین ماہ کی خوراک کی ضروریات کیلئے کافی ہوگی،اس میں سے پہلے اور دوسرے بیچ میں ایک لاکھ… Continue 23reading سعودی عرب اور یو اے ای سوڈان کو پانچ لاکھ 40 ہزار ٹن گندم بھیجیں گے

نیکارا گوا کا فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

datetime 8  اگست‬‮  2019

نیکارا گوا کا فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

دبئی (این این آئی)جمہوریہ نیکارا گوا نے فلسطینی مملکت میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بتایا کہ ان کی سفارتی کوششوں سے نیکارا گوا نے فلسطین میں اپنا سفارت خانہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فلسطین کی سرکاری نیوزی ایجنسی کے مطابق نیکارا گوا نے مازن… Continue 23reading نیکارا گوا کا فلسطین میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

آبنائے ہرمز میں جہازوں کا تحفظ عالمی سلامتی کا معاملہ ہے،برطانیہ

datetime 8  اگست‬‮  2019

آبنائے ہرمز میں جہازوں کا تحفظ عالمی سلامتی کا معاملہ ہے،برطانیہ

لندن (این این آئی)برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کی سلامتی کا معاملہ بین الاقوامی سلامتی کیساتھ تعلق رکھتا ہے۔برطانوی حکومت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ برطانوی بحری جنگی جہازمونٹ روز اس وقت خلیجی پانیوں میں موجود ہے،جلد ہی اس کیساتھ برطانی پرچم بردار… Continue 23reading آبنائے ہرمز میں جہازوں کا تحفظ عالمی سلامتی کا معاملہ ہے،برطانیہ

کشمیر پر ثالثی سے متعلق صدر ٹرمپ کی پیشکش سنجیدہ نہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر امریکی تھنک ٹینک

datetime 8  اگست‬‮  2019

کشمیر پر ثالثی سے متعلق صدر ٹرمپ کی پیشکش سنجیدہ نہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے معروف تھنک ٹینک ’’سٹمسن سینٹر‘‘ میں جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈپٹی ڈائریکٹر اور سینئر فیلو ایلزبتھ تھریلکلڈ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے قبل امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی… Continue 23reading کشمیر پر ثالثی سے متعلق صدر ٹرمپ کی پیشکش سنجیدہ نہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر امریکی تھنک ٹینک

بھارت جھوٹ بول رہا ہے،امریکہ کو بھارت نے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا، مودی سرکار کے دعوؤں پر امریکہ کا شدید ردعمل

datetime 7  اگست‬‮  2019

بھارت جھوٹ بول رہا ہے،امریکہ کو بھارت نے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا، مودی سرکار کے دعوؤں پر امریکہ کا شدید ردعمل

واشنگٹن(آن لائن) بھارت ایک بار پھر جھوٹا قرار، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدام پر امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا سخت ردعمل، بھارت نے امریکا کو کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا اس حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں، بدھ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام… Continue 23reading بھارت جھوٹ بول رہا ہے،امریکہ کو بھارت نے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا، مودی سرکار کے دعوؤں پر امریکہ کا شدید ردعمل