ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی
انقرہ(این این آئی) ترکی نے کرد ملیشیاکے شمالی شام سے انخلا نہ ہونے کی صورت میں پھر سے فوجی آپریشن کرنے کی دھمکی دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولود چاوش نے خبردار کیا کہ اگر کرد ملیشیا نے امریکا کی طرف دی گئی سیز فائر کی ڈیڈلائن کے ختم ہونے… Continue 23reading ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی







































