ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا، 100 صفحات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 19  جون‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا، 100 صفحات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

نیویارک(آن لائن)جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق اقوام متحدہ کی تشکیل کردہ ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر سینئر سعودی عہدیدار صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ 100… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا، 100 صفحات پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ جاری

فلسطین میں یہودی آبادی کاری قبول نہیں : سعودی عرب کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2019

فلسطین میں یہودی آبادی کاری قبول نہیں : سعودی عرب کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے فلسطین میں اسرائیلی توسیع پسندی اور یہودی آباد کاری کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے یہودی آباد کاری کی روک تھام کیلئے اقوام متحدہ کی منظورکردہ قراردادوں پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر میں سعودی عرب کے سفیر اور عرب لیگ میں مستقل… Continue 23reading فلسطین میں یہودی آبادی کاری قبول نہیں : سعودی عرب کا اعلان

اسلاموفوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے : ملیحہ لودھی

datetime 19  جون‬‮  2019

اسلاموفوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے : ملیحہ لودھی

نیو یارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا نسل پرستی اور مذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے۔بدھ کے روز اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامو فوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے اوراس سے… Continue 23reading اسلاموفوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے : ملیحہ لودھی

آئندہ 30 برسوں میں‌ زمین پر آبادی کا تناسب کتنے گنا ہو جائے گا؟ اقوام متحدہ نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

datetime 19  جون‬‮  2019

آئندہ 30 برسوں میں‌ زمین پر آبادی کا تناسب کتنے گنا ہو جائے گا؟ اقوام متحدہ نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کی آبادی میں 2050 تک تقریباً 2 ارب نفوس کا اضافہ ہوجائے گا اور پاکستان ان 10 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر ہے جہاں موجودہ آبادی کا نصف حصہ 2050 میں دگنا ہوجائیگا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن… Continue 23reading آئندہ 30 برسوں میں‌ زمین پر آبادی کا تناسب کتنے گنا ہو جائے گا؟ اقوام متحدہ نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

چین سے تجارت کی بحالی کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، صدرٹرمپ

datetime 19  جون‬‮  2019

چین سے تجارت کی بحالی کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، صدرٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے تجارت کی بحالی کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ سے اس حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کے… Continue 23reading چین سے تجارت کی بحالی کیلئے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، صدرٹرمپ

عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

datetime 19  جون‬‮  2019

عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

بغداد (این این آئی)عراق کے وزیر اعظم عدل عبدل مہدی نے مسلح افواج کے جنرل چیف کی حیثیت سے کسی بھی غیر ملکی طاقت یا ملک پر حکومت کی اجازت کے بغیر عراقی سرزمین کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔یہ فیصلہ عراقی وزیر اعظم عبدل مہدی کی سرکاری ویب سائٹ پر شائع… Continue 23reading عراقی سرزمین دوسروں کیخلاف استعمال نہیں ہو سکتی : عراقی وزیراعظم

امریکا کو ایران کے کسی بھی حملے کا جواب دینا چاہیے‘ مائیک پوم پیو

datetime 19  جون‬‮  2019

امریکا کو ایران کے کسی بھی حملے کا جواب دینا چاہیے‘ مائیک پوم پیو

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کو اپنے مفادات پر ایران کے کسی بھی حملے کا جواب دینے کی صلاحیت کا حامل ہونا چاہیے۔یہ بات امریکی وزیر خارجہ مائیک پوم پیونے ریاست فلوریڈا میں واقع ٹامپا میں امریکا کی سنٹرل کمان کے ہیڈ کوارٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔اس سے ایک روز قبل ہی امریکا نے… Continue 23reading امریکا کو ایران کے کسی بھی حملے کا جواب دینا چاہیے‘ مائیک پوم پیو

بورس جانسن برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں دوسرے مرحلے میں آگے

datetime 19  جون‬‮  2019

بورس جانسن برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں دوسرے مرحلے میں آگے

لندن (این این آئی)برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔ بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حا صل کرکے… Continue 23reading بورس جانسن برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں دوسرے مرحلے میں آگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز

datetime 19  جون‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم شروع کردی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں 20 ہزار حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے میڈیا نے پہلے بھی میرے خلاف خبریں چلائیں۔انہوں نے کہا کہ 2016ء میں انتخابات سے کچھ پہلے ایف بی آئی نے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار صدارت کے لیے انتخابی مہم کا آغاز