جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کرگئے

datetime 17  جون‬‮  2019

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کرگئے

قاہرہ (این این آئی)مصر کے سابق صدر محمد مْرسی عدالت میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالتی کارروائی کے بعد 67سالہ محمد مرسی بے ہوش ہوگئے اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔واضح رہے کہ محمد مرسی 30جون 2012 سے 3 جولائی 2013 تک مصر کے صدر رہے۔محمد مرسی مصر… Continue 23reading مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کرگئے

بھارتی فوجی گاڑی پر حملہ، میجر ہلاک، ایک میجر سمیت دو اہلکار شدید زخمی

datetime 17  جون‬‮  2019

بھارتی فوجی گاڑی پر حملہ، میجر ہلاک، ایک میجر سمیت دو اہلکار شدید زخمی

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے اچھابل میں بھارتی فوج کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے… Continue 23reading بھارتی فوجی گاڑی پر حملہ، میجر ہلاک، ایک میجر سمیت دو اہلکار شدید زخمی

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کر گئے

datetime 17  جون‬‮  2019

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کر گئے

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کر گئے، بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق سابق مصری صدر کمرہ عدالت میں بے ہوش ہوگئے، ان کی موت ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی ہو گئی، سابق مصری صدر پر قطر کے لیے جاسوسی… Continue 23reading مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا افسوسناک انجام، کمرہ عدالت میں ہی انتقال کر گئے

چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

datetime 17  جون‬‮  2019

چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

نئی دلی(این این آئی) ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس… Continue 23reading چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

انسانیت کا عملی مظاہرہ، ہزاروں افراد کے احتجاج کے دوران صرف چند سیکنڈز میں ایمبولینس کیلئے راستہ خالی، قابل تحسین مثال قائم کر دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2019

انسانیت کا عملی مظاہرہ، ہزاروں افراد کے احتجاج کے دوران صرف چند سیکنڈز میں ایمبولینس کیلئے راستہ خالی، قابل تحسین مثال قائم کر دی گئی

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ میں مجرموں کی حوالگی سے متعلق بل کے خلاف لاکھوں افراد نے احتجاج کیا جس کے باعث چیف ایگزیکٹو کیری لام نے عوام سے مانگ لی۔ اس احتجاج کے دوران احتجاج کرنے والے افراد نے چند سیکنڈز میں ایمبولینس کے لیے راستہ خالی کر دیا، سوشل میڈیا پر احتجاجی… Continue 23reading انسانیت کا عملی مظاہرہ، ہزاروں افراد کے احتجاج کے دوران صرف چند سیکنڈز میں ایمبولینس کیلئے راستہ خالی، قابل تحسین مثال قائم کر دی گئی

قیدیوں کے لیے ناشتے کا 200 سال پرانا مینیو تبدیل

datetime 17  جون‬‮  2019

قیدیوں کے لیے ناشتے کا 200 سال پرانا مینیو تبدیل

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو ٹھونسے جانے پر ڈھاکہ حکومت کو عالمی سطح پر تنقید کا سامنا رہتا ہے مگر حال ہی میں بنگالی حکومت نے جیل اصلاحات کے ضمن میں قیدیوں کے لیے برطانوی استعمار کے دور کا 200 سال پرانا ناشتہ ختم کر کے قیدیوں… Continue 23reading قیدیوں کے لیے ناشتے کا 200 سال پرانا مینیو تبدیل

موجودہ حالات میں عرب ممالک کو باہمی یکجہتی کی زیادہ ضرورت ہے : متحدہ عرب امارات

datetime 17  جون‬‮  2019

موجودہ حالات میں عرب ممالک کو باہمی یکجہتی کی زیادہ ضرورت ہے : متحدہ عرب امارات

قاہرہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ الشیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ دونوں رہ نمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر اماراتی وزیر خارجہ نے کہاکہ موجودہ حالات میں عرب ممالک کو مشترکہ چیلنجوں… Continue 23reading موجودہ حالات میں عرب ممالک کو باہمی یکجہتی کی زیادہ ضرورت ہے : متحدہ عرب امارات

امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار

datetime 17  جون‬‮  2019

امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار

شکاگو (این این آئی) امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار کر لیا گیا۔ اس گھر میں شیشے کے آٹو میٹک دروازے لگائے گئے ہیں جو شور زیادہ ہونے پر خودبخود بند ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرحیوانات کا کہنا ہے کہ کتے کی سننے کی صلاحیت بہت… Continue 23reading امریکہ میں کتوں کو شور سے بچانے کیلئے ساؤنڈ پروف ڈاگ ہاؤس تیار

آبنائے ہرمز سے تیل کی آزادانہ سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا : امریکہ

datetime 17  جون‬‮  2019

آبنائے ہرمز سے تیل کی آزادانہ سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکٹریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے خلیج میں تیل بردار جہازوں پر حملوں کے حوالے سے ایران پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا خطے میں تیل کی آزادانہ رسد کو یقینی بنائے گا۔امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں پومپیو نے کہا کہ آپ کو یہ تصور کرنا چاہیے کہ… Continue 23reading آبنائے ہرمز سے تیل کی آزادانہ سپلائی کو یقینی بنایا جائے گا : امریکہ