جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

ترکی کی روس کیساتھ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیل پر امریکہ کو پریشانی لاحق

datetime 17  جون‬‮  2019

ترکی کی روس کیساتھ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیل پر امریکہ کو پریشانی لاحق

واشنگٹن (این این آئی)ترکی کی روس کے ساتھ ایس 400ائیر ڈیفنس سسٹم خریداری کی ڈیل پر امریکا کو پریشانی لاحق ہے اور امریکہ انقرہ سے اصرار کر رہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ترکی کو یہ تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر وہ یہ معاہدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ… Continue 23reading ترکی کی روس کیساتھ ائیر ڈیفنس سسٹم ڈیل پر امریکہ کو پریشانی لاحق

فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

datetime 17  جون‬‮  2019

فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

پیرس(این این آئی) فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔فرانسیسی عوام حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے۔ پیلی جیکٹس پہنے مظاہرین اپنے حق کے لیے 31ویں ہفتے بھی سراپا احتجاج ہیں۔عوامی احتجاج سے پریشان میکرون حکومت نے چند روز قبل… Continue 23reading فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،حکومتی پالیسیوں کے خلاف ڈٹ گئے

جنوبی امریکا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن : نظام زندگی مفلوج ہو گیا

datetime 17  جون‬‮  2019

جنوبی امریکا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن : نظام زندگی مفلوج ہو گیا

بیونس آئرس (این این آئی)جنوبی امریکا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں ارجنٹائن اور یوروگوئے سمیت کئی ممالک تاریکی میں ڈوب گئے۔امریکی خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے پر بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے ارجنٹائن اور یوروگوئے مکمل طور پر تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ چلی اور… Continue 23reading جنوبی امریکا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن : نظام زندگی مفلوج ہو گیا

میئر لندن صادق خان کیخلاف ٹوئٹر جنگ ، ٹرمپ شدید تنقید کی زد میں

datetime 17  جون‬‮  2019

میئر لندن صادق خان کیخلاف ٹوئٹر جنگ ، ٹرمپ شدید تنقید کی زد میں

لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن کے مئیر صادق خان کے ساتھ اپنی تازہ ترین ٹویٹر جنگ کے دوران انتہائی دائیں بازوں کی کالم نگار کیٹ ہوپکنز کے ’نفرت انگیز‘ بیانیے کو پھیلانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔صدر ٹرمپ نے لندن کے میئر صادق خان کے ساتھ جاری ٹویٹر جنگ کے تازہ… Continue 23reading میئر لندن صادق خان کیخلاف ٹوئٹر جنگ ، ٹرمپ شدید تنقید کی زد میں

بھارت میں سورج سر پر آگیا،شدید ترین گرمی، درجنوں ہلاک

datetime 16  جون‬‮  2019

بھارت میں سورج سر پر آگیا،شدید ترین گرمی، درجنوں ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں شدید گرمی کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم ازکم 49 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیدار وجے کمار کا کہنا تھا کہ یہ ہلاکتیں تین اضلاع میں ہوئی ہیں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ… Continue 23reading بھارت میں سورج سر پر آگیا،شدید ترین گرمی، درجنوں ہلاک

ایران سے جنگ،خطرات سے نمٹنے کیلئے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2019

ایران سے جنگ،خطرات سے نمٹنے کیلئے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے واضح کیا ہے کہ ہم خطے میں کوئی جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنی خومختاری، سالمیت اور مفادات کو لاحق خطرے سے نمٹنے میں کسی قسم کے پس و پیش کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں سعودی ولی عہد نے کہاکہ آئل ٹینکرز… Continue 23reading ایران سے جنگ،خطرات سے نمٹنے کیلئے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، سعودی عرب نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا‘سابق ترک انٹیلی جنس عہدیدار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 16  جون‬‮  2019

نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا‘سابق ترک انٹیلی جنس عہدیدار کے سنسنی خیز انکشافات

انقرہ (این این آئی)ترکی کے انٹیلی جنس کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ایک سابق عہدہ دار محمد ایمور نے دعویٰ کیا ہیکہ ترک خبر رساں اداروں کو 11 ستمبر 2001ء کو امریکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں 40 دن پہلے علم ہوچکا تھا مگراْنہیں سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ ان کا… Continue 23reading نائن الیون کے حملوں کا 40 دن پہلے ہی علم ہوچکا تھا‘سابق ترک انٹیلی جنس عہدیدار کے سنسنی خیز انکشافات

بھارت کو ایک اور جھٹکا،پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کا اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2019

بھارت کو ایک اور جھٹکا،پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کا اعلان کردیا

راولپنڈی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی پر 15 جون تک پابندی عائد تھی،سی اے اے نے اوور فلائی کی بندش کے دورانیے میں مزید… Continue 23reading بھارت کو ایک اور جھٹکا،پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کا اعلان کردیا

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

datetime 16  جون‬‮  2019

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

نیویارک (این این آئی)عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت لگ بھگ ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ کل 22 میں سے 17 عرب ممالک پانی کی قلت کی انتہائی حد سے بھی نیچے… Continue 23reading عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا