جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کا ایک بار پھر دماغ خراب ہوگیا ، اپنے قد سے بڑی بات کرتے ہوئے بڑھک ماردی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کا ایک بار پھر دماغ خراب ہوگیا اور انہوں نے اپنے قد سے بڑی بات کرتے ہوئے بڑھک ماری ہےکہ پاکستان نے اگراپنا رویہ نہ بدلہ تو ہم کنٹرول لائن پار کردیں گے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ستیاپال ملک نے

سری نگر میں پولیس کی ایک تقریب سے خطاب میں بڑھک مارتے ہوئے کہاکہ اگر پاکستان نے رویہ نہ بدلہ اور دہشتگردی کی حمایت ترک نہ کی تو بھارتی مسلح افواج کنٹرول لائن پار کردیںگی ۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت سرحدی کشیدگی عروج پرہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…