پیرس (این این آئی)روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ڈیم ٹوٹنے سے سونے کی کان میں کام کرنے والے 13 کان کن ہلاک ہو گئے، واقعے میں کئی مزدور لاپتہ بھی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ سائبیرین شہر کراسنو یارسک سے 160 کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آیا ۔واقعہ میں 13 کان کن ہلاک اور 14 زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد کان کن ابھی تک لاپتہ ہیں۔مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ تیز بارشیں، مذکورہ ڈیم کے ٹوٹنے کی وجہ بنی ہیں۔
سائبیریا : ڈیم ٹوٹ گیا، سونے کی کان میں 13 مزدور ہلاک، کئی مزدور لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا



















































