جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی فوج کو نشانہ بنانے کی دھمکی!کسی بھی کارروائی کی صورت میں کیا کیا جائے گا ، امریکی فوج نے انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی)عراقی حزب اللہ ملیشیا عراق میں موجود امریکی فوج کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ امریکی فوج کے ٹھکانوں سے ایک ہزار میٹر دور رہیں تاکہ کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس اسے جانی نقصان نہ پہنچ پائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تنظیم کی طرف سے

جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکی فوج کے حملے کے بعد اب امریکی فوج اس کے نشانے پر ہے۔حزب اللہ کی طرف سے عراقی سیکیورٹی فورسز کے کہا گیا کہ وہ امریکی فوج کے ٹھکانوں سے ایک ہزار میٹر دور رہیں تاکہ کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس اسے جانی نقصان نہ پہنچ پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…