دنیا کا وہ ملک جس نے اسرائیل کو دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کردیا
عمان (این این آئی)اردن اسرائیل کو لیز پر دیے گئے اپنے دو علاقے اپنی مکمل عمل داری میں لے لے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اردن کے شاہ عبداللہ ثانی نے نئی ملکی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سن 1994 میں اسرائیل اور اردن کے مابین طے پانے والی تاریخی امن ڈیل… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جس نے اسرائیل کو دی گئی زمین واپس لینے کا اعلان کردیا







































