ہیکرز نے مقبوضہ کشمیر میں لینڈ کر نے والے طیاروں کے بھارتی پائلٹس کو ’دل دل پاکستان‘ سننے پر مجبور کردیا، کھلبلی مچ گئی،دلچسپ صورتحال
سری نگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں لینڈ کرنے والے بھارتی طیاروں کے پائلٹس کو پاکستانی ہیکرز نے مبینہ طور پر ’دل دل پاکستان‘ جیسے ملی نغمے سنا دئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہیکرز اکثر جموں ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کی بھارتی طیاروں کو فراہم کردہ فریکوئنسی کو ہیک کر لیتے ہیں جس… Continue 23reading ہیکرز نے مقبوضہ کشمیر میں لینڈ کر نے والے طیاروں کے بھارتی پائلٹس کو ’دل دل پاکستان‘ سننے پر مجبور کردیا، کھلبلی مچ گئی،دلچسپ صورتحال