سعودی طالب علم نے حرم مکی کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک طالب علم نے ایسا پروجیکٹ تیار کیا ہے جس کا مقصد حرم مکی کوکرونا سمیت ہر قسم کے وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔سعودی طالب علم عبدالرحمن آل الشیخ کے مطابق ان کے پروجیکٹ کا نام الحج الآمن (محفوظ حج) ہے۔ یہ پروجیکٹ حرم مکی اور اس کے زائرین… Continue 23reading سعودی طالب علم نے حرم مکی کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا






































