کرونا وائرس کی ویکسین کتنے عرصے میں تیا ر ہو کر مارکیٹ میں آئے گی ؟ڈبلیو ایچ او نےبڑا اعلان کردیا
جنیوا (این این آئی) ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روز کا کہنا ہے کہ اگلے 18 ماہ کے اندر کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جائے گی، فی الحال دستیاب وسائل کے ذریعے اس کا علاج ممکن بنایا جارہا ہے۔کرونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر ٹیڈ روز نے بتایا کہ… Continue 23reading کرونا وائرس کی ویکسین کتنے عرصے میں تیا ر ہو کر مارکیٹ میں آئے گی ؟ڈبلیو ایچ او نےبڑا اعلان کردیا











































