امریکا کے ایک اور شہر میں بھارت کے متنازع قانون کیخلاف قرارداد منظور
میسا چیوسٹس(این این آئی)بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف امریکا کے ایک اور شہر نے قرارداد منظور کرلی۔ امریکا کی طاقتور ترین کونسلز میں سے ایک سیٹل سٹی کونسل کے بعد اب ریاست میساچیوسٹس کے شہر کیمبرج کی سٹی کونسل نے بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔کیمبرج… Continue 23reading امریکا کے ایک اور شہر میں بھارت کے متنازع قانون کیخلاف قرارداد منظور










































