کرونا وائرس کھانسی ، چھینکنے یا متاثرہ شخص کو چھونے سے بھی پھیلتا ہے وائرس کتنے وقت تک زندہ رہ سکتا ہے؟نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات
بیجنگ (این این آئی)چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے متاثرہ 103 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طورپر اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1016 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف چینی حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 2500 کیسز سامنے آئے اور متاثرین کی… Continue 23reading کرونا وائرس کھانسی ، چھینکنے یا متاثرہ شخص کو چھونے سے بھی پھیلتا ہے وائرس کتنے وقت تک زندہ رہ سکتا ہے؟نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات











































