جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

شیروں کی دیکھ بحال پر مامور لڑکی شیر کے حملے میں ہلاک

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقا میں ایک ریرزو میں شیروں کی دیکھ بحال پر مامور 21 سالہ لڑکی کو شیر نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کی پولیس نے بتایا کہ 21 سالہ سوانز وان وایک پر جمعرات کی سہ پہر مشرقی صوبے لیمپوپو میں قائم ریزرو میں اپنا کام کرتے ہوئے حملہ کیا گیا۔یہ واضح نہیں ہے کہ وہ گارڈ کی حیثیت سے کام کر رہی تھی یا نہیں۔علاقائی پولیس کے

ترجمان کرنل موچی نگوبی نے بتایا کہ پولیس اورایمرجنسی سروسز نے نوجوان خاتون کو شیر کے پنجرے کے باہر شدید زخمی حالت میں پایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور ہم یہ جاننے کے لیے کام کر رہے ہیں کہ کیا ہوا ہے۔ ہم اس وقت تفصیلات میں نہیں جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ جنوبی افریقا میں تقریبا آٹھ ہزار شیر ہیں جنہیں شکار، سیاحت اور سائنسی تحقیقاتی مقاصد کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔‎



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…