سعودی عرب میں 20 سال سے اغواء بیٹے سے ملنے کیلئے اس کا والد بیتاب
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے علاقے القطیف میں 20 سال قبل ہسپتال سے اغواء کیے گئے ایک بچے موسیٰ الخنیزی کے والد علی الخنیزی نے کہا ہے کہ مجھے بیٹے کے ملنے پر جو خوشی حاصل ہوئی وہ بیان نہیں کی جاسکتی۔ علی الخنیزی کا کہنا ہے کہ اگلے دو دن میں میرا لخت… Continue 23reading سعودی عرب میں 20 سال سے اغواء بیٹے سے ملنے کیلئے اس کا والد بیتاب










































