2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی
واشنگٹن(آن لائن)پینٹا گون نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حاضر سروس امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کی تعداد میں غیر یقینی اضافہ ہوا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال ہر ایک لاکھ حاضر… Continue 23reading 2018ء میں کتنے امریکی فوجیوں نے خود کشی کی؟ پینٹاگون نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی